منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

میں نے ایسا کیا کر دیا؟ وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا ردِعمل سامنے آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی نئی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دے دیا۔میزبان ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری کسی غلطی کی وجہ سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے تو کھل کر ہنس لیں۔ندا یاسر نے اپنی وائرل ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ایسا میں نے کیا کردیا؟، لوگ اپنی تاریخ ِپیدائش اپنی شادی کی تاریخ اور بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔میزبان نے لکھا کہ ہاں مجھے پتہ ہے حالات کی وجہ سے بہت ڈپریشن ہے اگر میری کسی غلطی سے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آرہی ہے تو کھل کر ہنس لیں لیکن جس کو اللہ رکھے اس کو کون چکھے ۔ندا یاسر نے کہا کہ جو مجھ سے واقعی پیار کرتے ہیں کرتے رہیں گے اس لئے میرا نعرہ ہے پیچھے ہٹ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…