شمالی وزیرستان (این این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے مقامی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر حملہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل میر علی کے علاقے حکیم خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان پیر قاسم شاہ جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکرمقامی کرکٹ ٹیم کا دوسرا کھلاڑی زخمی ہوا۔مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں جاں بحق ہونے والے مقتول کھلاڑی علاقے کے معروف شخصیت پیرعقل زمان کا بیٹا تھا۔پولیس حکام کے مطابق زخمی نوجوان کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
شمالی وزیرستان میں مقامی کرکٹ ٹیم پر حملہ،ایک کھلاڑی جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































