لاہور(آئی این پی)جیل بھرو تحریک کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں فوکل پرسن جیل بھروتحریک اعجاز چودھری نے اب تک کی پیش رفت بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کے بارے میں ابتدائی لسٹیں تیار کر لی گئی ہیں۔فوکل پرسن کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد بھی جیل بھرو تحریک کا حصہ بننے کیلئے تیار ہے، کے پی کے اور سینٹرل پنجاب کے دوروں کے حوالے سے پارٹی چیئرمینوں کو آگاہ کیا، پارٹی چیئرمن کے اعلان کے بعد عوام جوق در جوق گرفتاریاں دیں گے۔اعجاز چودھری نے بتایا کہ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چودھری، یاسمین راشد سمیت دیگر شریک ہیں۔
جیل بھرو تحریک، عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































