منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پر مجموعی قرضہ کتنا ہے؟ ہر پاکستانی شہری کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہے ؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

پاکستان پر مجموعی قرضہ کتنا ہے؟

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔اعلامیے کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرض میں کمی جبکہ اندورونی قرض میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 51 ہزار ارب روپے تک جا پہنچا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پر ایک ماہ میں بیرونی قرضہ 94 ارب روپے کم ہوگیا۔ نومبر 2022 میں پاکستان پر بیرونی قرض 17 ہزار 974ارب روپے تھا جو دسمبر 2022 میں کم ہوکر 17 ہزار 880 ارب ہوگیا۔اعداوشمار کے مطابق پاکستان پر ایک ماہ میں اندورونی قرض میں 186 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔نومبر میں پاکستان کا اندورنی قرض 32 ہزار 930 ارب سے بڑھ کر دسمبر 2022 میں 33 ہزار 116 ارب روپے ہوگئے۔نومبر میں 50 ہزار 996 ارب کے مجموعی ملکی قرضے دسمبر 2022 میں 51 ہزار ارب روپے ہوگئے۔ اعداوشمار کے مطابق پاکستان کا ہر شہری سوا دو لاکھ روپے کا مقروض ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…