منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی

datetime 16  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے کے معاملے پر ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مقدمے میں مزید پیش رفت شروع کر دی،مقدمے کے مرکزی ملزم شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اشتہاری قرار دینے کے بعد ایف آئی اے گرفتاری کے لئے اقدامات کرے گا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد لی جائے گی،شوکت ترین کی لیک آڈیو پر انکے خلاف مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…