لوئر دیر(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں درختوں کا نہیں، جنگلات کا صفایا کیا جارہا ہے، دلکش وادیوں کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ہے، لوئر دیر کے علاقے جندول میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ ٹمبرمافیا نے دیار اور چیڑ کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے، اسمگلر گاڑیوں، خچر اور مزدوروں کے ذریعے لکڑی اسمگل کرتے ہیں۔ ڈی پی او قاسم خان نے پولیس کی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جونیئرسےسینئر لیول تک پولیس ملوث ہے، محکمہ جنگلات بھی اپنا کردارادا نہیں کررہا..لوئر دیر سے صوبائی اسمبلی کے رکن اعزازالملک کا کہنا ہے کہ جنگلات کی کٹائی میں عام آدمی ملوث نہیں ہوسکتا، یہ منظم گروہوں کی کارروائی ہے جن کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے
لوئر دیر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































