جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملتان سلطانز کے احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بڑا ہدف دینے میں ناکام

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے نے 27، مارٹن گپٹل نے 7، عبدل بنگلزئی نے 1، سرفراز احمد نے 2، عمراکمل نے 11، افتخار احمد صفر، محمد نواز نے 14، نسیم شاہ نے ایک، محمد حسنین نے 22، محمدحفیظ نے 18رنزبنائے۔اس طرح پوری ٹیم 18.5 اوورز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور جیتنے کے لئے 111 رنز کا ہدف دیا، ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اسامہ میر نے ایک، عباس آفریدی اور ثمین گل نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…