اسلام آباد (این این آئی)ماہ فروری کیلئے گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این کی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی،سوئی نادرن کیلئے 0.61 ڈالر سوئی سدرن کیلئے 0.56 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو سستی اوگرا نے گیس قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ فروری کیلئے گیس کمپنیوں کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے ایل این جی 0.61 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یواورسوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.56 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہیسوئی نادرن کے سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت 13.70 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 13.95 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جنوری میں سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 14.31 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی اورسوئی سدرن کے لیے قیمت 14.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔
ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































