اسلام آباد(نیوزڈیسک)منصوبہ بندی ترقی اوراصلاحات کے وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ اظہاررائے کی آزادی کے نام پر کسی کودوسرے کے عقائد کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی آج کاپاکستان نائن الیون کے بعد والاپاکستان نہیں، روسن خیال اورترقی پسند معاشرے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،2025ءتک پاکستان دنیا کی پچیس بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا،46ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری میں پاکستان کو غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بنادیاہے،افسوس ہے کہ سٹریٹجک پارٹنر ہونے کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباءکو ترجیح نہیں دی جاتی۔گزشتہ روز یہاں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے غیرملکی صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پرگامزن ہے اور2025ءتک یہ دنیا کی 25بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائیگا پاکستان ہرگزناکام ملک نہیں اس کا ویژن واضح ہے یہاں آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا اورسول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ مضبوط جمہوری ادارے مضبوط ہیں جبکہ امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور سرمایہ کاری کیلئے بہتر ماحول بن رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت گزشتہ دو سالوں کی کوششوں سے معیشت کو درست راستے پرلے آئی ہے اور حکومت نے ملک کو انتہاپسندی اور عسکریت پسندی کے رجحان سے باہرنکالنے کاتہیہ کررکھا ہے ہم پاکستان کو بہتر جمہوری اور ترقی یافتہ ملک بناناچاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کونائن الیون کے بعد کی نظر سے نہ دیکھاجائے پاکستان تبدیل ہوچکا ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے چھیالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں پاکستان کو عالمی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مرکز بنادیا ہے آج ترقی پسند معاشرہ اور ترقی کرتا ملک پاکستان کی پہچان ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سیاسی اور فوجی قیادت کے خیالات یکساں ہیں اور ہم ملکرامن ترقی اورسیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح وبہبود اورخوشحالی
2025ءکا پاکستان،اہم وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































