اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکیہ کے علاقے ہاتے میں کل ایک دو ماہ کے بچے کو ملبے کے نیچے سے نکالا گیا، یہ بچہ زلزلے کے تقریباً 128 گھنٹے بعد زندہ پایا گیا۔ منجمد موسم کے باوجود ہزاروں امدادی کارکن اب بھی زندگی کی امید میں ملبے کو چھان رہے ہیں۔ قبل ازیں ترکیہ میں حکومت اور پاک فوج زلزلہ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد مختلف مقامات پر ریسکیو اور سرچ آپریشن میں مصروف ہیں، اب تک پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے چھ سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے، پاکستانی ریسکیو ٹیموں نے ایک نو سال کی بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔
ترکیہ میں زلزلہ ، 2ماہ کے بچے کو 128گھنٹے بعد زندہ بچا لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































