اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی اور ن لیگ کا حصہ ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے، اس لیے تنقید ہورہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کوبہترنہیں کرسکتا۔
کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی اور ن لیگ کا حصہ ہوں، مفتاح اسماعیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































