اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پیر نے آصف زرداری کو پا کستان آنے سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

مظفر آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کو ”پیر “ نے فی الحال پاکستان واپس آنے سے منع کر دیا۔ اخبار روزنامہ دنیا کے مطابق آصف علی زرداری کو ان کے ’’پیر ‘‘ پیراعجاز نے حساب کتاب کے بعد پاکستان واپس جانے سے منع کر دیا ہے۔ پیر اعجاز ان دنوں آصف زرداری کے ساتھ دوبئی میں مقیم ہیں۔ گزشتہ روز ہنگامی حالت میں بلائی گئی پیپلز پارٹی کی میٹنگ میں بھی پیر اعجاز موجود تھے۔ آصف زردار ی سے قبل بے نظیر بھٹو بھی چھڑی والے پیر کی مرید تھیں جبکہ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور اور آزاد کشمیر کے صدر محمد یعقوب خان بھی ایک ہی پیر کے “مرید ” ہیں۔ پیر اعجاز کے مشورے کے بعد زرداری نئی اجازت تک پاکستان واپس نہیں آئینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…