اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ر) پیپلزپارٹی کی قیادت نے لاہور میں پڑائو ڈالا ہے تو حکمران پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ وزیراعظم نوازشریف نے بھی سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ جہاں بانی پاکستان حضرت قائداعظمؒ نے آنکھ کھولی، جنہوں نے مسلم لیگ کی سرکردگی میں قیام پاکستان کو ممکن بنایا اس صوبے کو مسلم لیگی اکابرین نے سیاسی طور پر طویل عرصے سے نظرانداز کر رکھا ہے ان کے اس چلن کے باعث ایک طرف پاکستان کی خالق اس جماعت کو صوبے کے امور میں اس کا جائز حصہ نہیں مل رہا بلکہ اس پارٹی کے کئی سرکردہ رہنمائوں نے پارٹی سے ہی منہ موڑ لیا ہے،روزنامہ جنگ کے صحافی صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق بعض سیاست کو تیاگ دینے پر مجبور ہوگئے ہیں کچھ ایسے بھی ہیں جو دوسری جماعتوں کا رُخ کر رہے ہیں یا ان کی طرف مراجعت کے لئے پَر تول رہے ہیں۔ سندھ میں ان پارٹیوں کو جگہ بنانے کا موقع ملا جن کی پاکستان کے حوالے سے نظریاتی وابستگی مستحکم نہیں تھی یا سرے سے موجود ہی نہیں تھی اسی طرح قوم پرستوں کو بھی ہنگامہ پروری

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…