بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سیاسی بحران سے بچنے کیلئے حکومت نے احتساب کے معاملے پر سمجھوتا کیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2014ء کی ناکام ’’لندن منصوبہ سازش‘‘ نے نواز شریف کی حالت دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پینے والے جیسی کر دی ہے جس کی وجہ سے احتساب کے عمل کو نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حال ہی میں نواز شریف حکومت کی جانب سے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر تجارت امین فہیم کے خلاف کرپشن کی کارروائی روکنے کی ہدایت حکومت کی اس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت ایک اور سیاسی بحران سے بچنے کیلئے ایسا کوئی اقدام نہیں کرنا جس سے پیپلز پارٹی ناراض ہوجائے۔ روزنامہ جنگ کے صحافی انصارعباسی کی رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ کراچی اور سندھ میں کرپشن اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف رینجرز، نیب اور ایف آئی اے کی کوششوں کو مربوط بنانے میں حکومت نے اہم کردار ادا کیا تھا لیکن آصف علی زرداری کی جانب سے حکومت کو سخت انتباہ جاری کیے جانے کے بعد حکومتی حوصلہ لڑکھڑا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2014ء کے تجربات کی وجہ سے حکومت الٹے پائوں چلنے لگی ہے؛ اُس وقت پیپلز پارٹی نے

 



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…