منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور سابق اوپنر افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

رانا نوید اور عمران فرحت افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے۔دونوں کرکٹر افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا جبکہ عمران فرحت ان کے ساتھ ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیتنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔دونوں پاکستانی کرکٹرز نے افغان بورڈ کے ساتھ ایک سال کے معاہدے پر دستخط کردیئے جبکہ ٹیم کی عمدہ پرفارمنس پر معاہدے میں توسیع ممکن ہوگی۔سابق اوپنر عمران فرحت کی 15 فروری کو روانگی طے ہے جبکہ رانا نوید الحسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) آٹھویں ایڈیشن کے بعد کابل روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ رانا نوید الحسن اور عمران فرحت سے پہلے افغانستان کرکٹ بورڈ کیلئے راشد لطیف، کبیرخان، انضمام الحق، یونس خان اور عمرگل بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…