اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی تھنک ٹینک کے مطابق بھارت بڑھتے پاک چین تعلقات سے خوفزدہ ہوکر ساﺅتھ چائنہ سی کارڈ کھیل رہا ہے تاکہ سرحدی امور اور دیگر متنازع معاملات میں چین لچک دکھائے۔شنگھائی میونسپل سینٹر فار انٹرنیشنل سٹڈیز کے ڈائریکٹر وینگ نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ چین متنازع سمندری حدود میں بھارت کی مداخلت کو نہیں بڑھنے دے گا ، بھارت کو چاہئے کہ امریکہ اور جاپان کی خواہش پر چین مخالف اتحاد کا حصہ بننے سے باز رہے۔بھارت کے آئل اور قدرتی گیس کے ادارے بی ایس ای نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چین کی متنازع سمندری حدود ویتنام کے قریب تیل کی دریافت پر دوبارہ کام شروع کرے گا۔بھارت کی جانب سے یہ اقدام متعدد مرتبہ دہرایا جا چکا ہے جس کیخلاف چین نے بیشتر مرتبہ احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ بھارت بحر ہند میں اپنے کردار کو نمایاں کرنے کے ساتھ پیسفک میں بھی اپنی پوزیشن بہتر بنانا چاہتا ہے جس کا ثبوت امریکہ کے تعاون سے حالیہ امریکہ بھارت بحری مشقیں ہیں۔
پاک چین تعلقات سے خوفزدہ بھارت نے چین کی متنازع سمندری حدود میں مداخلت شروع کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































