اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کنزرویٹو قائد سٹیفن ہارپر کاکہنا ہے کہ شامی پناہ گزینوںکی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا۔ ہم جتنی مدد کرسکتے تھے وہ کررہے ہیںلیکن سکیورٹی خدشات کی بنا پر مزید مدد نہیںکرسکتے۔ میں یہ کہوں گاکہ ہر پناہ گزین کی سکریننگ ضروری ہے اسی وجہ سے ہمارے کچھ تحفظات ہیں، میں نے پہلے اس معاملے میں بات نہیں کی لیکن مجھ پر میرے حریفوںنے تنقید شروع کردی۔ وہ اس حقیقت سے آشنانہیں ہیںکہ سکیورٹی پہلی ترجیح ہے۔ ہم نے وعدہ کیا ہے کہ اگر دوبارہ منتخب ہوگئے تو مزید دس ہزار پناہ گزینوںکو اپنے ملک میں جگہ دیںگے اور ان کو سہولیات فراہم کریںگے لیکن ابھی ہم ایسا نہیںکرسکتے۔
شامی پناہ گزینوں کی مدد کرنے سے انکار سکیورٹی خدشات کی بناءپر کیا ، ہارپر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































