برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کی سب سے بڑی ائیرلائن لفتھانسا کے 5400 پائلٹوں کی ہڑتال کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ پائلٹوں نے لیبر کے تنازع پر گزشتہ روز دور دراز کی 90 پروازوں پر ہڑتال کی تھی مگر آج درمیانے اور قریبی منازل کے لئے پروازوں پر بھی ہڑتال کردی گئی۔ لفتھانسا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہڑتال کے باعث ایک لاکھ 40 ہزار مسافر متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب 500 پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں اور لفتھانسا کے دیگر ائیرلائنز کا ہڑتال سے کوئی تعلق نہیں ہے
پائلٹوں کی ہڑتال: لفتھانسا ائیرلائن کی ایک ہزار پروازیں منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































