اسلام آباد(این این آئی) ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھارت نے پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان نے امداد کیلئے جانے والے بھارتی فوج کے سی17طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ درحقیقت پاکستان کو بھارت کی جانب سے ایسی کوئی درخواست موصول ہی نہیں ہوئی جبکہ بھارت میں ترکیہ کے سفیر نے بھی بھارتی طیارے کی پاکستان سے گزرنے کی درخواست سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا، بڑا الزام عائد کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































