اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک اسحاق کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے لشکری جھنگوی کے مقتول سربراہ ملک اسحاق کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا۔ ملک اسحاق کے قریبی ساتھی اکبر معاویہ کو سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے غازی آباد کے ایک قبرستان سے گرفتار کیا۔ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد اکبر معاویہ رپوش تھا۔

مزید پڑھئے: پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

اکبر معاویہ کے دو بھائی پہلے ہی پولیس حراست میں ہیں۔ اکبر معاویہ پولیس کو قتل کی متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…