بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

کابل (این این آئی)ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین نے کہا کہ ہم اجازت نہیں دیتے کہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال ہو، الزامات تولگتے رہتے ہیں مگر شواہد ہیں توپیش کئے جائیں۔سہیل شاہین نے کہاکہ ہم نے پشاور واقعہ کی مذمت کی ہے، پشاور واقعے کے بعدا فغان وزارت خارجہ نے تعزیت کا بیان دیا،مسجد پر حملہ اسلامی اصولوں کے خلاف ہے۔ترجمان افغان حکومت نے کہاکہ ہم نے کبھی نہیں کہاکہ لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں، ہم صرف اسلامی ماحول اور حجاب کی حمایت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…