بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید ضروری ادویات کے ساتھ اڈیالہ جیل کی ہائی سکیورٹی بیرک منتقل

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پمزہسپتال انتظامیہ نے پیشگی اطلاع اور میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے بغیر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا طبی معائنہ کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس شیخ رشید کو لے کر پمز ہسپتال پہنچی جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جانا تھا۔ہسپتال ذرائع نے کہا کہ شیخ رشید کے طبی معائنے کیلئے پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی، بغیر اطلاع اور بورڈ کی تشکیل کے طبی معائنہ نہیں ہوسکتا۔پولیس کے مطابق شیخ رشید کا طبی معائنہ پیر کو پمز میں کروایا جائے گا۔جیل ذرائع کے مطابق جیل مینوئل کے مطابق شیخ رشید کا طبی معائنہ مکمل کیا گیا، ان کی طبیعت نارمل ہے اور وہ بلڈ پریشر کے مریض ہیں، ضروری ادویات کے ساتھ شیخ رشید کو ہائی سکیورٹی بیرک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…