جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے پکڑا اور 50 ہزار لیکر چھوڑ دیا،بچیوں سے زیادتی کے ملزم کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور (این این آئی)خیرپور میں بچیوں سے زیادتی اور خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز کے کیس میں گرفتار ملزم غلام مہرانی کو 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزم غلام مہرانی کو پولیس نے سول جج کوٹ ڈیجی کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم غلام مہرانی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ملزم نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ چند روز قبل پولیس نے مجھے پکڑا تھا اور 50 ہزار روپے لیکر چھوڑ دیا تھا، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لیا تھا، جب پیسے لیکر چھوڑا تو موبائل فون واپس کردیا۔ملزم کے مطابق چند بلیک میلرز مجھ سے 10 لاکھ روپے مانگ رہے تھے، نا دینے پر ویڈیوز شیئر کی گئیں۔ خیال رہے کہ چند روز قبل ملزم کی معصوم بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، پولیس نے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گزشتہ روز مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…