لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اعظم سواتی نے امریکہ میں پٹرول پمپ پر جھاڑو دے کر پیسہ بنا کر بزنس کیا اور یہی پیسہ لے کر وہ پاکستان بھی آ گئے اور سینیٹر بن گئے اور ایک ٹوئٹ پر انہیں گرفتار کرکے تشدد کیا گیا اور وہ ٹوئٹ ایک سچا ٹوئٹ تھا۔، ان کا کہنا تھا کہ شہباز گل کا کیا قصور تھا انہیں ننگا کرکے تشدد کیا گیا، وہ بھی اپنے وطن کی خاطر سب چھوڑ چھاڑ کر پاکستان آئے تھے، ابھی تک وہ تشدد کے اثرات سے باہر نہیں نکلے۔
اعظم سواتی نے جھاڑو دے دے کر پیسہ بنایا ہے، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کےلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
یوٹیوب کے بعد ‘بلی بلی’ کمائی کا نیا ذریعہ، عالمی کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے مواقع
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش



















































