دبئی(نیوزڈیسک)یپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب جمہوریت کو نقصان تھا ہم سب سے پہلے کھڑے تھے اور مفاہمتی پالیسی نے ہی پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا تاہم ہم سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کوئی کام نہیں کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری سندھ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں تاہم ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور پالیسیوں میں بہتری کی ضرورت ہے جب کہ مفاہمتی پالیسی سے پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچا جس سے عوامی سطح میں ہمارا گراف نیچے آیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اگر وفاق کے ذریعے نہ چلایا گیا تو مسائل ہوں گے اور اگر کوئی ادارہ اپنے کام سے تجاوز کرے گا تو کام نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ان کو
رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































