اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ روز پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کا آغاز کیا،یہ نئی سکیم نوجوانوں کی ترقی کے متعدد پروگراموں پر مشتمل ہے،خواتین، ٹرانس جنڈر اور خصوصی افراد کو اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر قومی ترقی میں حصہ لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ لون سکیم کے تحت نوجوان آسان شرائط و ضوابط پر75لاکھ تک کے قرض کے لیے درخواست دے سکتے ہیں،5لاکھ روپے تک کے قرض پر کوئی سود نہیں ہے۔شہبازشریف نے کہاکہ میں اپنی خواتین، ٹرانس جینڈرز اور خصوصی افراد کو درخواست دینے اور قومی ترقی میں حصہ ڈالنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتا ہوں۔
نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا 5 لاکھ بلاسود قرض کا اعلان، 75 لاکھ تک قرض کی درخواست دے سکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
مصر کے اہرام کیسے تعمیر ہوئے؟سائنسدان راز جاننے میں کامیاب
-
بیرسٹر گوہر کا اجازت کے باوجود عمران خان سے ملاقات سے انکار
-
رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
-
پی ٹی اے کا سمیںبند کرنے کا انتباہ جاری















































