لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو سوشل میڈیا پر ایک معروف غیر ملکی شخصیت نے فالو کر لیا۔مشہور امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا ٹوئٹر پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے اکائونٹ کو فالو کر رہے ہیں۔اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ نے مداحوں کے لیے تصویر بھی شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر اسلا م آباد یونائیٹڈ کے فالوورز کی تعداد 13 لاکھ 424 ہے جس میں کئی مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایونٹ 13 فروری سے شروع ہو گا۔پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
امریکی ریسلر ،اداکار جان سینا اسلام آباد یونائیٹڈ کے فالور بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































