جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے جھوٹے بیانیے کا پول کھولا جائے ، نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کا ٹاسک سونپ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو آئیدہ انتخابات کیلئے پنجاب میں پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کو مریم نواز کے ساتھ مل کر پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں اور جلسوں کا بھی ٹاسک دے دیا۔

نوازشریف سے بلوچستان کے سیاسی رہنماء جعفر مندوخیل کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ،ڈاکٹر افنان اور دیگر بھی شریک ہوئے ۔نواز شریف نے جعفر مندوخیل سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی ۔دونوں رہنماؤں میں بلوچستان کے سیاسی حالات اور عوامی معاملات پر بھی گفتگو کی گئی ۔ملاقات میں مسلم لیگ (ن )بلوچستان کے پارٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔نواز شریف نے جعفر مندوخیل کو صوبے میں ن لیگ کو متحرک کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو میاں نواز شریف نے پنجاب کی سیاست کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دئیے ۔نوازشریف نے آئیدہ انتخابات کیلئے پنجاب میں پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ ملاقات میں پنجاب میں دیگر اضلاح کے صدور کے امیدواروں کے ناموں پر بھی مشاورت کی گئی ۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گے ،(ن )لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی مشاورت کی ۔نواز شریف نے رانا ثنااللہ کو مریم نواز کے ساتھ مل کر پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں اور جلسوں کا بھی ٹاسک دے دیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…