لاہور ( این این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کفایت شعاری کے لئے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے سرکاری فنڈز کے بے جا استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ آفس میں کھانوں اور دعوتوں کو روک دیا گیا ہے، وزیر اعلی آفس میں دوپہر کے کھانوں پر پابندی لگا دی گئی، وزیر اعلی آفس آمد پر مہمانوں کو چائے اور بسکٹ پیش کیے جائیں گے۔وزیر اعلی محسن نقوی نے اپنے لئے کھانا اور چائے گھر سے منگوانے کی نئی روایت قائم کر دی، نگران وزیراعلی نے وزیراعلی آفس میں افسران کو کفایت شعاری اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔مزید برآں نگران وزیراعلی محسن نقوی ذاتی اور اپنے سٹاف کے اخراجات بھی خود برداشت کریں گے، جبکہ وزیراعلی آفس کے اخراجات کو بھی خاطر خواہ کم کیا جائے گا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی پابندی عائد کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































