جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، پاکستانی ایک کھلاڑی شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)آئی سی سی نے ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،پاکستان سے صرف بابر اعظم ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے چار،انگلینڈ کے تین،جنوبی افریقہ،بھارت اور ویسٹ انڈیز سے

ایک ایک کھلاڑی کو شامل کیا گیا،انگلینڈ کے بین اسٹوکس ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں ،ٹیم میں کریگ بریتھ ویٹ ،مارنس لبوشین ،جونی بئیرسٹو ،رشب پنت شامل ہیں ۔آئی سی سی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں پیٹ کمنز ،کگیسو رابادا،نیتھن لائیون اور جیمز اینڈرسن شامل ہیں ۔دوسری جانب ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئرمیں کوئی پاکستانی لڑکی جگہ پانے میں ناکام رہی، ویمنز ٹیم کیلئے بھارت کی ہرمن پریت کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی تین تین،آسٹریلیا اور انگلینڈ کی دودو جبکہ نیوزی لینڈ کی ایک کھلاڑی شامل ہیں۔اس سے قبل آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ٹی ٹونٹی ٹیمز آف دی ایئر کا اعلان کیا تھا جس میں محمد رضوان اور حارث روف کو ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر جبکہ ندا ڈار کو ویمنز ٹی ٹونٹی آف دی ایئر کا حصہ بنایا گیا تھا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…