جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

چین میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پارہ منفی 53 ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے شہر موہے میں اس وقت جون جما دینے والی سردی پڑ رہی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمال میں واقع شہر موہے میں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہے جس نے نظامِ زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح شہر کی سرد ترین صبح کے طور پر ریکارڈ کی گئی جس کا درجہ حرارت منفی 53 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ اس سے قبل شہر میں 54 برس پہلے 1969 میں منفی 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں اب تک سب سے زیادہ منفی درجہ حرارت 58 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 2009 میں شہر جنہے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…