لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز اور گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔ اس ضمن میں ایف آئی اے نے مراسلہ ڈی جی ایکسائز کو بھجوا دیا ہے جس میں محکمہ ایکسائز سے سائرہ انور کی تمام جائیدادوں ،گاڑیوں کاریکارڈ مانگا گیا ہے ، ،سائرہ انورکے نام پراپرٹی،ٹرانسفر کی تاریخ ،نوعیت بھی بھجوائی جائیں۔تفصیلات کے لئے گوشوارہ بھی مراسلے کے ساتھ بھجوایا گیا۔ایف آئی اے کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پراپرٹی موروثی ،خریدی گئی ،یا تحفہ کے طورپر دی گئی ،تفصیلات فراہم کی جائیں،بروقت تفصیلات فراہم نہ کی گئیں تو کارروائی کی جائے گی
ایف آئی اے نے پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز ،گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































