جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، عمران خان کا شدید ردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، الیکشن کمیشن کا اقدام پاکستان کو بنانا ری پبلک بنادیگا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن )اپنے امپائرزمنتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے دشمن کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرنا حیران کن ہے۔عمران خان نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ غیرجانبدار شخص کیلئے تھا۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے نیب کے ساتھ رضاکارانہ واپسی کا معاہدہ بھی کیا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس نمبر 17/2016 میں قرار دیا تھا کہ رضاکارانہ واپسی کی صورت میں وفاقی، صوبائی یا کسی ریاستی ادارے میں عوامی عہدہ نہیں رکھا جا سکتا۔انہوں نے اعلان کیا کہ پریس کانفرنس میں اس پورے فسانے کو بے نقاب کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…