لاہور (این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے زیرو روٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سید محسن رضا نقوی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔سید محسن رضا نقوی نے زیرو روٹ لینے سے انکار کردیا اور واضح کیا کہ سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا جائے گا۔ نگران وزیراعلی پنجاب کاکہناہے کہ اپنے گاڑی اور اپنا پیٹرول استعمال کرونگا۔
نگران وزیراعلی محسن نقوی کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































