جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید ہوں گے، ہارون رشید نیوزی لینڈ سیریز میں عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنونیئر رہ چکے ہیں۔ہارون رشید پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں جبکہ 2017ی میں پی سی بی کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز بھی رہ چکے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے نامزد چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹرہارون رشید نے 23 ٹیسٹ میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…