پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”بریکنگ نیوز۔۔۔قسط نہ ادا کرنے پر آئی ایم ایف والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے“سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان،دلچسپ تبصرے

datetime 23  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفا ن آگیااور اس حوالے سے دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔ٹوئٹر پر پاکستان ٹرینڈز میں Electricity ShutDownٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ power outageکا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کرنے لگا۔

ایک صارف نے لکھا کہ مشن مجنو والا سدھارت آیا تھا نیوکلیئر پلانٹ اڑانے، کسی لاہوریئے نے غلط راستہ بتا کر الیکٹرک پاور پلانٹ پر بھیج دیا۔ وہ پاور پلانٹ اڑا کر چلا گیا۔ایک میم پر نوازالدین صدیقی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ لوگ جنکے گھر جنریٹر ہیں وہ۔۔ چاند پے ہے اپن۔ایک ٹیوٹر صارف نے ایک روتی ہوئی بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا۔۔ وہ لوگ جن کے فون کی 20 فی صد چارچنگ ہے۔ایک صارف نے بالی وڈ فلم ہیرابھیری کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اکشے کمار اور سنیل شیٹھی بھاگ رہے ہیں۔ اس تصویر پر کیپشن دیا کہ سب اپنے فون کی چارچنگ پوائنٹ پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد۔ایک صارف نے لکھا کہ بریکنگ نیوز قسط نہ ادا کرنے پر آئی ایم ایف والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے۔ایک صارف نے ایک تصویر شیئر کی کہ آئے!! اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی؟؟۔ایک صارف نے لکھا کہ دوستو ٹینشن نہیں لینی، ایٹم بم چارجنگ پر لگا ہے اس لیے بجلی بند ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…