جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت نے اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دئیے۔ ترجمان کے مطابق 488 افراد کے پاسپورٹ بھجوائے گئے صرف 249 زائرین کو ویزے جاری کیے گئے۔ ترجمان مذہبی امور نے کہاکہ 238 زائرین اجمیر شریف حاضری سے محروم رہ گئے،زائرین کے دیکھ بھال کیلئے 6 آفیشلز میں سے صرف ایک کو ویزا جاری کیا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق اجمیر شریف کے تمام زائرین کو بذریعہ میسج اطلاع کر دی گئی۔ترجمان مذہبی امور نے بتایاکہ ویزا کے حامل زائرین کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی،پاکستانی زائرین اجمیر شریف حاضری کیلئے منگل کے روز انڈیا روانہ ہونگے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…