نجم سیٹھی کی جانب سے پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع

22  جنوری‬‮  2023

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے پیر کو پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں قومی سلیکشن کمیٹی اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے اعلانات کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین نجم سیٹھی کی پیر کوپریس کانفرنس شیڈولڈ ہے جس میں وہ اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مطابق دبئی میں نجم سیٹھی کی ایمریٹس کرکٹ بورڈ، آئی سی سی، اے سی سی اوربھارتی بورڈ کے عہدیداران سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی پریس کانفرنس میں بھارتی بورڈ اور ایشیا کپ کے حوالے سے پالیسی بیان دیں گے جبکہ افغانستان کرکٹ بورڈسے دوبارہ تعلقات استوار ہونے کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ پریس کانفرنس میں ٹیم منیجمنٹ کی تقرریوں اور کپتانی کے معاملے پر بھی بریف کیا جائے گا جبکہ افغانستان کرکٹ بورڈ کی تین ون ڈے میچز کی پیشکش پر بورڈ کا اعلان بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے افغانستان کی پیشکش قبول کرنے کا قوی امکان ہے ۔  پریس کانفرنس میں قومی سلیکشن کمیٹی اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے اعلانات کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نجم سیٹھی کی پیر کوپریس کانفرنس شیڈولڈ ہے جس میں وہ اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…