لاہور(آئی این پی ) مناواں کے علاقے مرل ماڑی میں ملازم نے مالک کو ڈنڈے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملازم رانجھا کو کسی بات پر رنج تھا جس کی وجہ سے اس نے مالک عابد کو ڈنڈے کے وار سے قتل کیا، ملازم رانجھا مقتول عابد کی حویلی میں جانوروں کو چارہ ڈالنے کا کام کرتا تھا۔ ملازم رانجھا نقدی، موٹر سائیکل اور موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم کی مختلف پہلوں پر تحقیقات جاری ہے، ایدھی رضاکاروں نے تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
لاہور میں ملازم نے مالک کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































