فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں کرکٹ میچ کے دوران دو ٹیموں میں ہونے والے جھگڑے میں بلے اور اینٹیں چل گئیں جس کے نتیجے میں 5 کھلاڑی زخمی ہو گئے۔فیصل آباد کے کلیم شہید پارک میں کرکٹ میچ کے دوران دو ٹیموں میں جھگڑا ہوا، تلخ کلامی کے بعد کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کو بلے اور اینٹوں سے مارنا شروع کر دیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے دوران سر پر چوٹ آنے سے 5 کھلاڑی زخمی ہو گئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل عارف والا اور سرگودھا میں بھی کرکٹ میچ کے دوران جھگڑوں کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔
فیصل آباد، میچ کے دوران جھگڑا بلوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































