جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیرصدارت ہوا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ممبران اجلاس میں شریک ہوئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام دیے گئے جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کا نام دیا۔ الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے لئے اپوزیشن کے امیدوار محسن رضا نقوی کا نام فائنل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…