اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز 25 جنوری کیلئے ڈی لسٹ کردییگئے،کیسز کی سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسزکی سماعت 31 جنوری کو ہوگی ،عمران خان کی ضمنی انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت بھی 31 جنوری کو ہوگی۔خیال رہے کہ شہری خلیل الرحمان نے عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے خلاف بھی درخواست دائرکر رکھی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































