اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عوام شہباز شریف سے یہ سوال کر سکتے ہیں مفتاح کو کیوں نکالا؟ سابق وزیر خزانہ کا پھر شکوہ

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام شہباز شریف سے یہ سوال کر سکتے ہیںمفتاح کو کیوں نکالا؟ سابق وزیر خزانہ کا پھر شکوہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ عوام وزیراعظم شہباز شریف سے یہ سوال کرسکتے ہیں کہ مفتاح کو کیوں نکالا؟۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کیا اسحاق ڈار کی کارکردگی مفتاح اسماعیل سے بہتر ہے؟ سابق وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ ستمبر تک ملک کے حالات بہتر تھے اور ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں تھا، اگر اُس وقت ہی اہم فیصلے کر لیے جاتے تو بہتر تھا۔انہوں نے پروگرام میں مزید کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی طریقہ نہیں ہے، معیشت کی بحالی کے لیے صنعتی و زرعی پیداوار کو بڑھانا ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہمیں اس وقت برآمدات پر فوکس کرناچاہیے، حکومت کو معیشت سے متعلق بڑے فیصلے لینے ہوں گے، بیوروکریسی اور سیاست دانوں میں اہلیت کا فقدان ہے، ہمیں پرائیوٹائزیشن کے قانون کو آسان کرنا ہوگا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…