بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کےقرضے 31 ٹریلین ڈالرکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،امریکا پر ڈیفالٹ کا خطرہ منڈلانے لگا

datetime 21  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آنل لائن) امریکہ کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے قرضے 31.4 کھرب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ ریپبلیکنز کی اکثریت پر مشتمل ایوان نمائندگان اور جوبائیڈن کے درمیان جاری محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک پر ڈیفالٹ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ سیکرٹری خزانہ جینٹ یلن نے ایوان کو بتایا کہ ان کے محکمے نے غیر معمولی اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور خصوصی کیش مینجمنٹ کے ذریعے ڈیفالٹ کے خطرے کو 5 جون تک روک سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون کی تاریخ بھی غیر یقینی صورتحال سے مشروط ہے کیونکہ مستقبل میں ادائیگیوں اور حکومتی محصولات کا سامنا بھی رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…