کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ میچز کے موقع پر شہریوں کو ٹریفک کی دشواریوں سے بچانے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے پر دس برس تک بات چیت چلتی رہی لیکن پھر پی سی بی نے یہ زمین ججوں اور جرنیلوں کو دے دی۔
کھلاڑیوں کے ہوٹل کیلئے مجوزہ زمین ججز و جرنیلز کو دے دی گئی، نجم سیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر



















































