بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کی گاڑی کو عوام نے سڑ ک پر روک لیا،گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء صوبائی وزیر مبین خلجی کی گاڑی کو عوام نے سڑ ک پر روک لیا، مبین خلجی اور علاقے کے عوام آپس میں الجھ پڑے گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری تھاکہ اس دورانصوبائی وزیر مبین خلجی کا وہاں سے گزر ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین نے صوبائی وزیر کی گاڑی کو روکا اور ان کے سامنے احتجاج شروع کردیا۔اس موقع پر مبین خلجی گاڑی سے اترے اور گالم گلوچ شروع کردی جس پر مظاہرین نے بھی رد عمل میں انہیں گالیاں دیں جبکہ مبین خلجی اور مظاہرین آپس میں الجھ پڑے۔ اس موقع پر مبین خلجی کے گارڈز اور شہریوں نے بیچ بچاؤ کروایا اور مبین خلجی موقع سے روانہ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…