جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ کو بالآخر8 ماہ بعد تنخواہ مل گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کو 8 ماہ کی تاخیر کے بعد تنخواہ کی ادائیگی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ہاکی ٹیم کےغیر ملکی کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ مجھے 7ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ لاہور نیوز کے مطابق میں مانتا ہوں کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن سنگین مالی مسائل سے دوچار ہے، تاہم میں اچھے مستقبل کے لیے پرامید ہوں۔دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکمین 8ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر رہے تھے لیکن اب انہیں تنخواہ دے دی گئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…