جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ساتھ جھگڑا ہوگیا ہے 4،5ایم این ایز کیساتھ مستعفی ہو جائیں گے ، فیصل واووڈا

datetime 20  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں فیصل وواڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان مسلم لیگ ن سے جھگڑا ہوچکا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی عباسی 5 یا پانچ ایم این ایز کے ساتھ پارٹی یا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے ۔ فیصل وواوڈا کا مزید کہنا تھا کہ شاہد خاقان کا جھگڑا اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل سے شروع ہوا۔نجی ٹی وی پروگرام سماء نیوز کے پروگرام میں فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی بات کریں تو پاکستان اس کا بوجھ نہیں بھی اٹھا سکتا، اگر عمران خان کی مقبول شخصیت کو ہٹا دیں تو ان کے پاس بھی ٹیم نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…