جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ سر سبز اور شاداب ہو گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روئے زمین کا سب سے پاک حصہ مکہ مکرمہ سرسبز و شاداب ہو گیا ،دلکش نظاروں نے ہر کسی کو اپنے سحر میں جھکڑ لیا ہے ۔ مکہ مکرمہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہاڑوں اور صحرائی علاقے میں حد نگاہ ہریالی نظر آرہی ہے۔ لوگوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی ہریالی والے علاقوں کو تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جا رہی ہیں، جس دیکھ کر ہر کوئی سحر میں جھکڑا گیا ہےاس حوالے سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیرنواف بن سعید الملکی نے بھی بارشوں کے بعد مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں کے خوبصورت منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ روئے زمین کا سب سے پاکیز حصہ سرسبز و شاداب ہو گیا ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…