لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپسی کا پروگرام طے پا گیا اور وہ 29 جنوری بروز اتوار کو پاکستان واپس آئیں گی۔(ن) لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز غیرملکی ایئرلائن سے 28جنوری کوہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گی اور29جنوری شام 4 بجے لاہور پہنچیں گی جبکہ انکے ہمراہ فیملی کے چند افراد بھی لاہور پہنچیں گے۔مریم نواز لندن میں 4ماہ تک قیام کے بعد وطن واپس پہنچ رہی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مقرر ہونے کے بعد وطن واپسی پر وہ سیاسی طور پر متحرک نظر آئیں گی۔ واضح رہے کہ رواں ماہ مریم نواز کے جینیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا 3 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔
مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی کا پروگرام طے پا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































